احمد پور لمہ میں زکوٰۃ کمیٹی کے آٹھ ایڈمنسٹر یٹرز کو نوٹیفیکشن جاری

پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما جام اللہ یارولانہ احمد پور لمہ میں زکوٰۃ کمیٹی کے آٹھ ایڈمنسٹر یٹرز کو نوٹیفیکشن جاری کردئیے،
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما جام اللہ یار ولانہ نے گزشتہ روز احمدپور لمہ پہنچ کر زکوٰۃ کمیٹی کے منتخب آ ٹھ ایڈمنسٹر یٹرز نوٹیفیکشن جاری کیا جس میں ساجد محمود،رانا حامد محمود،ملک حنیف،محمد امجد،شاہد محمود،ممتاز احمد لاڑ،منظور احمد،اور جان محمد شامل تھے اس موقع پر منتخب ہونے والے تمام ایڈمنسٹر یٹرز نے کہا کہ ہم جام اللہ یار ولانہ کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں زکوٰت کمیٹی کا ایڈمنسٹر یٹرزمقرر کیا انشاء اللہ ہم پوری ایمانداری سے اپنا عہدہ اور فرض نبھائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »
Close
Close