Dunya News Live
Dunya News Live
[elfsight_youtube_gallery id=”2″]
Dunya News Live دنیا نیوز ، پاکستان سے 24 گھنٹے اردو زبان کی خبریں اور موجودہ امور ٹیلی ویژن چینل ہے۔ اس کا نظم و نسق نیشنل کمیونیکیشن سروسز پرائیوٹ لمیٹڈ کرتے ہیں۔ دننیا نیوز کا مرکزی دفتر لاہور ، پاکستان میں واقع ہے،
اس کا شمار پاکستان کے ٹاپ پانچ چینلوں میں ہوتا ہے ۔ رحیم یارخان ، ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں اس کے بیورو آفس موجود ہیں۔