Geo news live

Geo News Live

[elfsight_youtube_gallery id=”3″]

 

 

 

جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا آغاز اکتوبر 2002 میں ہوا، جیو نیوز کی عوامی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے جیو نیوز نے اپنے نیٹ میں کئی دوسرے چینلز کا اضافہ کیا۔

اک نظر

جن میں مندرجہ ذیل چینل شامل ہیں: جیو انٹرٹینمنٹ ، جیو کہانی ،جیو سپر (اسپورٹس) اورجیو تیز  شامل ہیں
جیو نیوز کا شمار پاکستان کے نمبر 1 چینلوں میں ہوتاہے،

جیو نیوز نے ہمیں حقائق پر مبنی خبریں اور صحافتی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے خبریں نشر کی جس کی وجہ سے وجہ سے جیو کو ہر دور میں تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔
7 جون 2014 کو ، پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ، جو ایک سرکاری میڈیا واچ ایجنسی ہے ،اس نے 10 ملین جرمانے کے ساتھ 15 دن کے لئے جیو نیوز پر پابندی عائد کردی تھی۔ حکومت پاکستان نے چینل پر الزام لگایا کہ وہ پاکستان میں کچھ لوگوں کو بدنام  کررہا ہے۔
رحیم یارخان سمیت جنوبی پنجاب میں اس کے بیورو آفس موجود ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button