رحیم یارخان :بیگم عشرت اشرف کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری
رحیم یارخان : سینیئر مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال کی کزن اور بیگم عشرت اشرف (ایم پی اے) کی ہمشیرہ کی وفات پر پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، ابوالموسیٰ جناب سائیں محمد جواد علی عشاق قادری مصطفوی چشتی نظامی (بانی سلسلہ عالیہ عشاقیہ) نے اظہارِ تعزیت کیا۔

اس موقع پر خلیفہ مجاز درگاہِ عالیہ خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری، یاسین رامے، محمد طاہر رامے، محمد سلیم (نادرا آفس)،سردار ظفر خان ترین ایڈووکیٹ، ڈاکٹر محمد اقبال خان ترین( امریکہ) بیرسٹر صادق ظفر خان ترین، (ایس پی) جاوید اختر جتوئی (پیٹرولیم پولیس بہاولپور)، انسپکٹر ملک حسن، ڈرگ انسپکٹر محمد امجد فاروق، سردار مہر عمر خان ڈہرکی، سردار رضا محمد مہر ڈہرکی، سردار امجد خان جتوئی، راشد خان، مہر شیر علی رانا، حسن، رانا جاوید، عدنان ظفر، میاں عامر، سید علی احمد شاہ، رانا جاوید، علماء محمد عمر اویسی میمبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی، عبداللہ قریشی، چوہدری عدنان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، محمد علی شاہ، سلطان شاہ، ذوالفقار کھوسہ، کستورا جی شاد، رانا امجد سابق کونسلر، غلام فرید برڑا سابق کونسلر، رانا جمیل سابق کونسلر، اللہ رکھا مہر سابق کونسلر، ادریس گچل سابق کونسلر، افتخار چوہدری، ندیم کمبوہ، رانا خالد پرویز، صادق ضیاء نوائے وقت، ارشد پبی، رانا عبد الخالق، بشارت ڈھلوں، ملک کاشف، ملک طارق، رانا اکبر، سیٹھ رمضان، محمد یاسین کھرل، یاسر کھرل، عبدالغفار لودھا، کامران انصاری، نظر محمد چاچڑ، چوہدری رفیق، چوہدری ارشد، سرور گجر، شفقت، کاشف، پروفیسر احسان، محمد سلیم، میجر بدر، رانا ضیاء الدین آصف، چوہدری عبدالعزیز، عبدالصمد بندیشہ، چوہدری عمران گجر، ثمراں شاہد، اویس عمر اویسی، ناصر منظور، اسد وحید، بلال مصطفٰی، شیخ اعظم اور رانا ریاض، سمیت مختلف علاقوں سے تشریف لانے والے معززین، سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بھی اظہارِ تعزیت کیا۔

تمام شرکاء نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی




