انڈھر گینگ کے کارندے تنویر کا ویڈیو بیان،مزید افراد کو قتل کرنے کی دھمکی

رحیم یارخان :صادق آباد ماہی چوک 9افراد کو قتل کرنے والے ڈاکو کا ویڈیو بیان سامنے آگیا مزید 9افراد کو اور قتل کرنے کی دھمکی دے دی, سی سی ٹی وی میں پمپ مالکان پر سب سے پہلے فائر کرنے والے ڈاکو تنویر کا بیان

ملزم تنویر انڈھڑ کا کہنا ہے کہ 9افراد کو ذاتی دشمنی کی بناء پر قتل کیا۔مقتولین ہمارے پانچ بھائیوں اور دو ساتھیوں کے قتل میں ملوث تھے،پمپ مالکان نے ڈی ایس پی مہر ناصر اور مرحوم ہیڈ کانسٹیبل ممتاز بلا کو پیسے دیکر ہمارے بندے مروائےپہلے ہم نے ہیڈ کانسٹیبل ممتاز بلا کو مارا‘ اب ان کو مارا‘ مزید لوگوں کو بھی مارینگے ہڑتالوں سے ہمارا کچھ نہیں بگڑ سکتا۔یہ ہڑتالیں اس وقت کہاں تھیں جب ہمارے 7بندوں کو قتل کیا گیا تھا اس وقت تو جھومر ڈالی گئی تھی اور جشن منایا گیا تھا ،

انڈھر گینگ نے پولیس اہلکار ممتاز بلا کو کب قتل کیا 

ہیڈکانسٹیبل ممتازنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button