محکمہ ذاکوٰ ۃ و عشرکی جانب سے واک کا اہتمام کیا گیا

رحیم یار خان  )امتیاز پہوڑ) زاکوٰۃ کی رضا کارانہ ادائیگی کیلئے ترغیب دلانے اور عزت نفس کے ساتھ غریب, بیوہ اورنادار مستحقین کی امداد کیلئے شعور اور آگاہی پیدا کرنے کیلئے محکمہ ذاکوٰ ۃ و عشر ضلع رحیم یار خان کی جانب سے واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت ڈسٹرکٹ زکواۃ آفیسرمحمد وقاص نے کی انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غریب مستحقین اور بیوہ عورتوں کی عزت نفس کو بحال رکھتے ہوئے اراکین پارلیمنٹ عوامی نمائندگان علماء مشائخ چیمبر آف کامرس کے عہدے داروں اورارکان انجمن تاجران اور کاروباری تنظیموں کے ساتھ منسلک لوگ اور خاص طور پر مخیر اور اہل ثروت افراد آگے بڑھیں اور اپنی زاکوٰ ۃ کی ادائیگی کیلئے حکومت کے نظام پر اعتماد کرتے ہوئے غریب نادار اور دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے اپنا فعال کرداراور دینی فریضہ ادا کریں اور اس سلسلہ میں اس پیغام کو عام آدمی تک پہنچائیں انہوں نےکہ…

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button