رحیم یارخان :ڈسٹرکٹ ڈیف کرکٹ ٹیم سے 3کھلاڑی قومی ٹیم میں منتخب

رحیم یارخان : ڈسٹرکٹ ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن

محترمہ نوشین ہاشمی ایڈووکیٹ نے ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا’

اس موقع پر محترمہ نے ضلعی سطح پر ڈیف کرکٹ کلب کے قیام کو سپیشل افراد کی فلاح کے لیے مثبت قدم قرار دیا
سپیشل افراد کے حقوق کی راہیں ہموار ہوئیں اور عالمی سطح پر بھی بہت سی این جی اووز کو ملک کے سپیشل افراد کے لیے اپنی خدمات کے مواقع پیدا کر دیئے

جبکہ فرحان عامر نے ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انکی حوصلہ افزائی کی اور واضح الفاظ میں کہا کہ ہر پلیٹ فارم پر میں ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے مسائل کو اجاگر کروں گا اور ان کو جتنا ممکن ہو سکا حل کروا کر دوں گا۔


اس موقع پر ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے ضلعی نائب صدر نے دونوں مہمان شخصیات کا شکریہ ادا کیا

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button