بچھوکے کاٹےکا روحانی علاج

بچھوکے کاٹےکا روحانی علاج
اگرخدانخواستہ کسی شخص کو بچھو کاٹ لے تو اسکے لیے روحانی علاج سے بہتر کوئی

علاج نہیں کیونکہ حضور اکرم ﷺایک دن نماز پڑھتے تھے کہ ایک خبیث بچھو نے جناب

کے پیرمبارک میں ڈنک مارا، جس کے سبب حضور ﷺکو سخت تکلیف ہوئی ۔

بچھوکے کاٹےکا روحانی علاج
scorpion bites

جناب ﷺ نے تھوڑا سا پانی اور نمک منگواکر پانی میں گھول کر زخم پر لگایا اور قل ہواللہ احد اخیر تک اور قل اعوذ برب الفلق اخیر تک ،قل اعوذ برب الناس اخیر تک پڑھ کر تکلیف کی جگہ دم کرنا شروع کیا۔ تھوڑی سی دیر میں بالکل آرام ہوا۔ ساری تکلیف جاتی رہی،

ہر ایک مسلمان اس وقت میں ایسا کرسکتا ہے ،ان شاء اللہ ضرور اس عمل سے بچھو کے کاٹنے کی تکلیف رفع ہوگی۔ اس طرح بچھوکے کاٹےکا روحانی علاج باآسانی کیا جاسکتا ہے۔

قل ھواللہ احد

qul ho wallah ho ahad قل ھواللہ احد

قل ھواللہ احد

qul auoz b rabil falaq قل اعوذ برب الفلق
qul auoz b rabil falaq قل اعوذ برب الفلق

 

قل اعوذ برب الناس

qul auoz b rabin naas قل اعوذ برب الناس

چھٹا روحانی رقیہ یا منتر یا دعا
جس کے صبح پڑھنے سے انسان ہر قسم کی بیماری سے سانپ ،بچھو ،شیروغیرہ ایسے
موذیات کی اذیت سے محفوظ رہے گا۔

دعا یہ ہے

chatta rohani roqiya چھٹا روحانی رقیہ یا منتر یا دعا

اس حدیث کو مسلم اور ابودائود نے نقل کیا ہے۔ اس دعاکو سات دفعہ صبح کو سات دفعہ شام کو پڑھنا ساری موذیات اور ہر ایک قسم کی بلائوں سے خداکے حکم سے محفوظ رکھتاہے اور یہ وہ سچے موتی ہیں جو خاص نورانی صدف مبارک سینہ سیدالمرسلینﷺ سے نکل کر آئے ہیں۔ مسلمان اس کی قدر کریں۔

فاقہ کا علاج
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب سے روایت ہے کہ جو شخص ہر روز صبح کو اور شام کو یہ کلمات طیبات سومرتبہ پڑھے گاوہ فقر وفاقہ سے محفوظ رہے گا۔ غنا کا دروازہ اس پرکھل جائے گا ۔

دعا یہ ہے۔

بچھوکے کاٹےکا روحانی علاج
qul ho wallah ho ahad قل ھواللہ احد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button