چولستان کےتمام مسائل کو ایوانِ بالا میں پیش کروں گا,یدھشٹر چوہان
رحیم یار خان: ایم پی اے یدھشٹر چوہان کی سماجی رہنما محبت رام داس کے گھر آمد ہلیان بستی امان گڑھ نے ان کو خوش آمدید کہا اور مخصوص نشست پر کامیابی کی مبارک باد پیش کی یدھشٹر چوہان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پی ٹی آئی کے قائدین کی طرف ایم پی اے کا اعلان کردیا گیا ہے اور عہدے پر فائز ہوکر اپنے علاقے کے تمام مسائل کو ایوانِ بالا میں پیش کروں گا