نواحی علاقوں میں کالا یرقان کے باعث اموات کاسلسلہ جاری

رحیم یارخان :اوراس کے نواحی علاقوں میں کالا یرقان کے باعث اموات کاسلسلہ جاری‘70سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑگیا‘معمرمتاثرہ خاتون طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل‘

 اقبال نگرکے رہائشی70سالہ سیف اللہ کوکالا یرقان میں مبتلاہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیاجہاں سیف اللہ طبی امداد کے باوجودجانبرنہ ہوپایااوردم توڑگیا‘اسی طرح گھوٹکی(سندھ) کی رہائشی70سالہ معمر جیوائی مائی کوکالایرقان میں مبتلاہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button