ٹوکا مشین کی زد میں آکرکمسن بچے سمیت دو افراد شدید زخمی

رحیم یارخان :کھیلنے اورمویشیوں کاچارہ کاٹنے کے دوران ٹوکا مشین کی زد میں آکرکمسن بچے سمیت دو افراد شدید زخمی‘

طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل‘ عمر بھر کیلئے معذورہونے کاخدشہ‘

 فتح پورکمال کارہائشی5سالہ محمد عمران اپنے گھرمیں لگی ہوئی ٹوکامشین کے ساتھ کھیل رہاتھاکہ اچانک زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا‘

اسی طرح راجن پورکلاں کی رہائشی24سالہ نسرین بی بی مویشیوں کاچارہ کاٹنے کے دوران ٹوکامشین کی زد میں آکرشدید زخمی ہوگئی‘ دونوں کوفوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button