ہفتہ ،اتوار موسم کیسا رہے گا ٹھنڈی ہوائیں کب سے چلنا شروع ہوگی

ہفتہ کے روز: خطہ پوٹھو ہار ، نارووال ، سیالکوٹ،گوجرانوالہ ، گجرات،منڈی بہاؤالدین، لاہور، اوکاڑہ، حافظ آباد،فیصل آباد، میانوالی ، سرگودھا، خوشاب، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہاولپور، لیہ اوربھکر میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ۔
اتوار کے روز: خطہ پوٹھو ہار ، نارووال ، سیالکوٹ،گوجرانوالہ ، گجرات،منڈی بہاؤالدین، لاہور، اوکاڑہ، حافظ آباد،فیصل آباد، میانوالی ، سرگودھا اور خوشاب میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ۔

ہفتہ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر ، مشرقی بلوچستان اور زیریں سندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ۔اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔

اتوار کے روز اسلام آباد، بالائی وسطی پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ۔اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب:لاہور (فرخ آباد 232 ، لکشمی چوک 223 ، چوک نخودہ 196 ، شاہی قلعہ 176 ، نشتر ٹاؤن 149 ، تاج پورہ 130 ، مغل پورہ ، اقبال ٹاؤن 127 ، گلشن راوی 126 ، سمن آباد 118 ، جوہر ٹاؤن 99 ، سٹی 96 ، اپر مال 87 ، گلبرگ 71 اور ائیر پورٹ 63) ، قصور 98 ، اسلام آباد (زیرپوئینٹ ، سید پور ، گولڑہ 83 ، بوکرا 25 اورائیر پورٹ 01) ، منگلا 44 ، اوکاڑہ 41 ، راولپنڈی (شمس آباد 37 ، چکلالہ 09) ، نارووال 34 ، جہلم 24 ، سیالکوٹ (ائیرپورٹ 21 اور سٹی 03) ، مری 20 ، اٹک 18 ، گجرات 10 ، منڈی بہاولدین 06 ، ساہیوال ، سرگودھا سٹی 04 ، خانیوال 03،گوجرانوالہ 01 ،سندھ: مٹھی23 ، بدین 06 ، ٹھٹھہ 03 ، کشمیر: راولاکوٹ 13 ، کوٹلی 06 ، مظفر آباد (سٹی ،ائیر پورٹ 01) ، خیبر پختونخوا: دیر (اپر 12 اور لوئر 10) ، مالم جبہ 08 ، پاراچنار 05 ، پشاور (سٹی 03 ،ائیر پورٹ 01) ، دروش 03،، مہمند ڈیم 02 ، بنوں ، کالام 01. گلگت بلتستان: سکردو اور گلگت میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 41، دادو، سبی ، شہید بینظیر آباد، سکرنڈ اور دالبندین میں 40ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button