جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) رحیم یار خان اور صادق آباد کا مشاورتی اجلاس

رحیم یار خان:مدرسہ جامعہ سیفیہ میں جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) رحیم یار خان اور صادق آباد کا مشاورتی اجلاس مفتی محمد عثمان سیفی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں،ضلعی صدر حاجی محمد سلیم سعیدی،قاری فرید احمد فریدی،محمد عمران قادری،مفتی سعید احمد قادری،احمد شفیق نورانی،محمد اقبال سیفی،اور مولانا احمد مختار شریک تھے۔اجلاس میں تنظیم سازی اور دیگر امور پر مشاورت کی گئی۔اجلاس میں ضلع بھر کی تنظیم نو اور جماعتی کارکنوں کو جماعت کے لیے فال کردارادا کرنے کے لیے بھر پور کوشش جاری رکھنے پر بھی زور دیاگیااجلاس میں فیصلہ کیا گیا کے جمعیت علماء پاکستان نورانی کو نچلی سطع پر تنظیم سازی کرکے فال کیا گائے گا۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button