رحیم یارخان کا نکا تھانیدار آپے سے باہر ،ڈی ایس پی انسپکٹر بن گیا
رحیم یارخان : زیر نظر ایف آئی آر تھانہ سٹی اے ڈویژن رحیم یار خان میں نکے تھانیدار کے خلاف اختیارات کے استعمال کے جرم میں ہوئی ایک گالی نکالنے اور تھپڑ مارنے پر یہ مقدمہ درج ہوا
پولیس کے اعلی افسران کی طرف سے یہ اقدام لائق ہے کہ اختیارات سے تجاوز پر فوری ایکشن ہوا یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ اس ایف آئی آر کی مدعیت کے خانہ میں سر کل پولیس آفیسر ڈی ایس پی محمد اسلم خان کا عہدہ انسپکٹر لکھا دکھایا گیا اس کو کمپیوٹر کی کلیریکل غلطی کہا جاسکتا ہے مگر ساتھ ہی ایڈیشنل ائی جی جنوبی پنجاب ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رحیم یار خان سے یہ بھی التماس ہے کہ آئے روز مختلف تھانوں میں ہرن کو ہاتھی بناکر پیش کرنے کی پریکٹس بھی فوری ختم کروائی جائے کسی بھی سابقہ ریکارڈی کو گرفتار کیا جاتا ہے بعد میں پتہ چلتا ہے اس پر پولیس نے دیسی شراب چرس افیون کی بھاری مقدار ڈال کر مقدمات درج کر لئے جاتے ہیں یہاں بات ہرن کو ہاتھی دکھانے کی نہیں بلکہ قابل فکر بات یہ ہے کہ ایف آئی آر میں درج کی جانی والی منشیات پولیس کہاں سے پوری کرتی ہم کیا عرض کریں اعلی پولیس افسران خفیہ معلومات کروا لیں حقائق سامنے آجائیں گے پھر تو ایسے مقدمات اور بھی