سینئر ایڈوکیٹ زبیر خالد کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں شرکت

لاہور:سینئر مرکزی رہنماء پاکستان مسلم لیگ (ن) سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال صاحب سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی ملک معراج خالد سابق نگراں وزیراعظم پاکستان کے پوتے اور سینئر ایڈوکیٹ زبیر خالد کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں شرکت۔

اِس موقع پر سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ حمید الرحمان، سابق وفاقی وزیر مخدوم فیصل حیات، چیف کمشنر انکم ٹیکس سعدت سعید، طارق جاوید، امین شیخ، مجیب الرحمن، عتیق الرحمن بھی موجود۔

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button