چوہدری محمد جعفر اقبال اور بیگم عشرت اشرف کی صاحبزادی بیرسٹر انوش جعفر کی شادی کی تقریب

اسلام آباد: سنیئرمرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال اور بیگم عشرت اشرف ایم پی اے کی صاحبزادی بیرسٹر انوش جعفر کی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس پر وقار تقریب میں دلہا شایان حمید ، سابق وزراءاعظم سید یوسف رضا گیلانی،راجہ پرویز اشرف، شاہد خاقان عباسی، سابق چیئرمین سینٹ نیئر بخاری،سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، سابق اپوزیشن لیڈر سیدخورشید شاہ،بزرگ مسلم لیگی راہنما راجہ ظفر الحق چیئرمین مسلم لیگ ن، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن چوہدری احسن اقبال ، رانا ثناءاللہ ایم این اے و صدر مسلم لیگ ن پنجاب، چوہدری قمر الزمان کائرہ سابق وفاقی وزیر و صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب،جاوید ہاشمی سابق وفاقی وزیر،چوہدری شفقت محمود وفاقی وزیر تعلیم و صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب، غلام احمد بلور سابق وفاقی وزیر ،سابق ایم پی اے چوہدری محمد عمر جعفر،سابق چیئرمین سینٹ وسیم سجاد، سابق چیئرمین بیت المال زمرد خان، سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف، دانیال چوہدری، مریم اورنگزیب سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن،چوہدری ذکاءاشرف سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ، سید ظفر علی شاہ سابق سنیٹر، چوہدری دانیال عزیز سابق وفاقی وزیر، ڈاکٹرطارق فضل چوہدری سابق وزیر مملکت، چوہدری عابد رضا ایم این اے، محترمہ مائزہ حمید ایم این اے، مرتضیٰ جاوید عباسی سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی، اعجاز الحق سابق وفاقی وزیر، شیخ انصر عزیز سابق میئر اسلام آباد، منصور حیات ٹمن سابق ایم این اے، محترمہ زیب جعفر ایم این اے، سردار محمد یوسف سابق وفاقی وزیر، نزہت صادق صدر مسلم لیگ ن شعبہ خواتین، سنیٹر پیر صابر شاہ، طارق فاطمی سابق سیکرٹری خارجہ، ملک ابراراحمد سابق ایم این اے، فیصل ذوالفقار، جاوید اخلاص سابق ضلع ناظم، سعید مہدی سابق پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم، شاہ محمد شاہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ، حنیف عباسی سابق ایم این اے ،چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگی راہنما، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، سیاسی ، سماجی ،کاروباری اور صحافت سے تعلق رکھنے والی اعلیٰ شخصیات،پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور عزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Barrister Anush Jaffer

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button