تازہ ترین خبروں کے لئے موبائل ایپ ڈاون لوڈکریں

ڈوان لوڈ

رحیم یارخان میں فوڈ اتھارٹی کی کاروائی،جعلی دودھ پکڑا گیا

رحیم یارخان : ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر عوام تک محفوظ خوراک پہچانے کا مشن جاری ہے۔
ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ شہزاد خان مگسی نے ٹیم کے ہمراہ باغو بہار روڈ،ظاہر پیر روڈ خان پور،تاج گڑھ روڈ رحیم یار خان میں 2 ڈیری یونٹس،1 گرائنڈنگ یونٹ پر کارروائی عمل میں لائی۔
 دودھ میں فیٹ کی کمی پائے جانے پر 2 ڈیری یونٹس کو 1 لاکھ 25 ہزارروپے کے جرمانے عائد کر دیے گئے۔
اس کے علاوہ مرچوں کے سیمپل فیل ہونے پر گرائنڈگ یونٹ کو 75 ہزارروپے جرمانہ کیا گیا۔

س موقع پر ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کا کہنا تھا کہ خوراک کی تیاری سے ترسیل تک کے مراحل کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن کیا جائے گا۔

اک نظر

Back to top button