تازہ ترین خبروں کے لئے موبائل ایپ ڈاون لوڈکریں

ڈوان لوڈ

ڈی ایچ اے بہاولپور کا رحیم یار خان میں کامیاب روڈ شو کا انعقاد

رحیم یارخان :ڈی ایچ اے بہاولپور کی جانب سے رحیم یار خان میں روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں خطے کے نمایاں جیولرز، کلاتھ مرچنٹ، وکلاء، بلڈرز، انویسٹر حضرات، سول انتظامیہ سمیت دیگر کاروباری حلقوں نے شرکت کی۔ ایم پی اے،چوہدری شفیع تقریب کے مہمانِ خصوصی رہے۔

ڈائریکٹر مارکیٹنگ بریگیڈیئر علمدار حسین نے ڈی ایچ اے بہاولپور کے پریمیم پراجیکٹ آرچرڈ انکلیو کے حوالے سے آگاہی دی۔

ان کا کہنا تھا کہ آرچرڈ انکلیو نہ صرف ایک بہترین رہائشی منصوبہ ہے بلکہ ایک منافع بخش سرمایہ کاری کے لئے بہترین انتخاب ہے-
شرکاء نے آرچرڈ انکلیو کی برق رفتار تکمیل اور بین الاقوامی معیار کی سہولیات کو سراہا۔ پراجیکٹ کا بیلٹ یکم اگست کو کیا جائیگا تاہم تاہم درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 جولائی ہے

DHA BWP WEBSITE :

اک نظر

Back to top button