رحیم یارخان میں حامد میر کے خلاف غداری کے مقدمے کی درخواست
رحیم یار خان تھانہ آباد پور میں مقامی صحافی شیخ نورالزماں نے اینکرپرسن جیو نیوز حامد میر کے خلاف غداری کے مقدمے کی درخواست{پی پی سی 124} کے تحت دے دی گئی ہے