تازہ ترین خبروں کے لئے موبائل ایپ ڈاون لوڈکریں

ڈوان لوڈ

کچے کے ڈاکوؤں نے حق فارم کے قریب فائرنگ کرکے دیہاتی کو قتل کردیا

رحیم یارخان : کچے کے ڈاکوؤں نے حق فارم کے قریب فائرنگ کرکے دیہاتی کو قتل کردیا

 آٹھ مسلح ڈاکوؤں رات کے اندھیرے میں  منیر اعوان کو اغوا کرنے کی کوشش کی منیر اعوان کی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں منیر اعوان زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے دم توڑ گیا ،ورثا کا کہنا ہے کہ اطلاع کے باجود پولیس موقع پر نہ پہنچی جبکہ واردات کے بعد ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ترجمان پولیس کے مطابق  پولیس تھانہ بھونگ بے تفتیش کا آغاز کر دیا

اک نظر

Back to top button