ناکہ بندی کے دوران مشتبہ شخص سے4کلوچرس برآمد کرلی
رحیم یارخان :پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مشتبہ شخص سے4کلوچرس برآمد کرلی‘
مشتبہ زیرحراست‘ مقدمہ درج‘
پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موضع خان لاڑ کے رہائشی مشتبہ اقبال سے جامہ تلاشی کے دوران چارکلو چرس برآمدکرکے حراست میں لینے کے بعد مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی