ریسکیو1122کے جوانوں نے ضلع بھر میں جشن آزادی ملی جوش وجذبہ سے منایا

ریسکیو1122کے جوانوں نے ضلع بھر میں جشن آزادی ملی جوش وجذبہ سے منایا۔ریسکیو1122رحیم یارخان
رحیم یارخان(14اگست2021): ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹرعادل الرحمٰن کے زیرنگرانی ضلع کی چاروں تحصیلوں میں 14 اگست جشن آزادی بھرپورانداز میں منایاگیا۔ ریسکیوافسران اور ریسکیورزنے ضلعی انتظامیہ،

تحصیل انتظامیہ کے ساتھ مل کر مرکزی تقاریب میں قومی پرچم کو سلامی دی اور مارچ پاسٹ کیا۔اسی طرح ہر ریسکیواسٹیشن پر پاکستانی پرچم کو سلامی دی گئی۔عوام میں ملی جذبہ اجاگرکرنے کے لیے تمام ایمرجنسی گاڑیوں پر پاکستانی پرچم و بینرز آویزاں کئے گئے اور اسی طرح تمام ریسکیواسٹیشنز کو رنگ برنگی و دلکشن برقی قمقموں سے سجایا گیا۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button