صادق آباد میں دو ماہ قبل اغوا ہونیوالے نوجوان آصف گوہانگ کی لاش برآمد

رحیم یارخان :صادق آباد میں دو ماہ قبل اغوا ہونیوالے نوجوان آصف گوہانگ کی لاش برآمد
پولیس کے مطابق مقتول آصف گوپانگ کو اسکے سوتیلے والد نے قتل کرکے لاش زمین میں دفن کردی تھی
صادق آباد پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزم مقدمہ درج کرانے میں لیت و لعل سے کام لیتا رہا جس پر ماموں کی مدعیت میں مقدمہ اغوا کا مقدمہ درج کرایا گیا

پولیس نے مقدمہ کے اندراج کے تین روز بعد ہی قتل ٹریس کرلیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے
گرفتار ملزم کی نشان دہی پر مقتول کی باقیات برآمد پولیس

blind murder

rahimyarkhan

0

User Rating: 4.45 ( 1 votes)

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button