میاں اعجاز عامر چئیرمین بلدیہ رحیم یار خان کی زیر صدارت اجلاس

چئیرمینز میونسپل کمیٹیز ضلع رحیم یار خاں کا میاں اعجاز عامر چئیرمین بلدیہ رحیم یار خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں متفقہ طور پر طے پایا کہ بروز جمعرات تمام میونسپل کیمٹیز کے چئیرمین سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلہ کی روشنی میں اجلاس بلائیں گے۔


اجلاس میں چئیرمین بلدیہ صادق آباد شفیق احمد پپا چئیرمین بلدیہ خانپور شہزاد انور چئیرمین بلدیہ لیاقت پور راشد رفیق چئیرمین بلدیہ کوٹسمابہ محمود بخاری نے شرکت کی۔اس سلسلہ میں تمام چئیرمینز باضابطہ ایجنڈا اجلاس جاری کرینگے۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button