fbpx

بچوں پرتشددکی روک تھام کے حوالے سے آگاہی واک

رحیم یارخان چائلڈپروٹیکشن اینڈویلفیئربیوروکے زیراہتمام بچوں پرتشددکی روک تھام کے حوالے سے آگاہی واک کااہتمام کیاگیاجوپریس کلب سے سٹی پل تک نکالی گئی‘

واک کی قیادت ضلعی افسرچائلڈپروٹیکشن اینڈویلفیئربیورواعجازشاہ نے کی‘

اس موقع پراعجازشاہ نے کہاکہ حکومت پنجاب نے بچوں پرتشددکی روک تھام اوران کے تحفظ کے لیے آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ قانون سازی کافیصلہ کیاہے تاکہ بچوں کامستقبل محفوظ بنایاجاسکے اورآئے روزبچوں پرتشددکے واقعات کی روک تھام ممکن ہوسکے‘ انہوں نے کہاکہ تمام مکاتب فکرکے افرادکواس مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیناچاہئے تاکہ حکومتی اقدامات پرعمل درآمدکروایاجاسکے۔
 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Translate »