ڈالس کنال کی تمام نہروں کو حقوق کی بنیاد پر پانی فراہم کیا جا رہا ہے,مجاہد کلیم

رحیم یار خان: ڈالس کنال کی تمام نہروں کو حقوق کی بنیاد پر پانی فراہم کیا جا رہا ہے تمام چھوٹے بڑے کسان ہمارے لئے برابر ہیں کوئی بھی بااثر پانی چور قانون سے بالاتر نہیں سب کے خلاف کاروائی ہو گی ایکسین ڈالس کنال مجاہد کلیم کی گفتگو

جاہد کلیم
جاہد کلیم

ایکسین ڈالس کنال برانچ مجاہد کلیم نے پانی چوری کرنے والے بااثر کاشتکاروں کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈالس کنال سے نکلنے والی تمام نہروں کو حقوق کی بنیاد پر پانی فراہم کیا جا رہا ہے تمام چھوٹے بڑے کسانوں کو برابر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں مگر جو پانی چور ہیں کچھ روز تک تمام کے خلاف کاروائی عمل لائی جائے گی اور کچھ پانی چوروں کے خلاف کاروائی اور جرمانے عائد کیے جا چکے ہیں اس بار بہاولپور زون میں پانی کی صورتحال بہت کم ہے مگر یہاں کی تمام نہروں کو حقوق کے مطابق پانی فراہم کیا جا رہا ہے اور ڈالس کنال کی تمام نہروں پر جو سیزنلی ملازمین پانی چوری میں ملوث ہیں ان کے خلاف بھی کاروائیاں کی جا رہی ہیں ڈالس کنال کے جلد ہی پانی پورا کیا جائے گا آگر کوئی اس سوچ میں ہے کہ محکمہ آبپاشی کوئی کوشش نہیں کر رہا تو رات دن کسانوں کی رہنمائی کے لئے کوشاں ہیں ۔۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button