رحیم یارخان : سردار گڑھ کے قریب مسافر بس کو حادثہ 8مسافر زخمی
ریسکیو 1122کے ترجمان عدنان کے مطابق حادثہ سردار گڑھ روڈ پر پیش آ یا ہے جہاں صادق آباد سے براستہ سردار گڑھ لاہور جانےو الی مسافر بس کی بریک فیل ہونے کے باعث مسافر بس الٹ گئی ،
جس کے نتیجہ میں 8سافر زخمی ہو گئے جن میں 5 شدید زخمیوں کو خانپور ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ 3 کو موقع پر طبی امداد دے کر فارغ کر دیا گیا ،