صادق آباد میں 3کمسن بچوں کو کتوں نے کاٹ لیا ،ہسپتال منتقل
صادق آباد کی بستی سینسراں میں آوارہ کتوں نے گلی میں کھیلنے والے تین کم سن بچوں کو نوچ ڈالا جن کو زخمی حالت میں شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جہاں ان کی حالت تشویشناک ہے ،
زخمی بچے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان میں زیر علاج ہیں