رحیم یارخان :موڑ بھٹہ واہن کے قریب تین بچیاں احمد وآہ نہر میں گر گئیں
رحیم یارخان : موڑ بھٹہ واہن کے قریب تین بچیاں احمد وآہ نہر میں گر گئیں ،1جابحق دو کو بچا لیا گیا
جمالدین والی احمد واہ نہر کے قریب کھیلتے ہوئے 7سے 9سال تک کی3بچیاں نہر میں گر گئیں دو بچیوں کو علاقہ مکین نے اپنے مدد آپ کے تحت بچا لیا جبکہ ایک 12سالہ شمائلہ کو ریسکیو 1122کے غوطہ خوروں نے مردہ حالت میں نہر سے نکالا ،