رحیم یارخان:ملک عبدالرشید احمدصادق کلب کا ممبر DPDC مقرر

رحیم یارخان :ملک عبدالرشید احمد ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و ایگزیکٹو ممبر صادق کلب کا ممبر DPDC مقرر ہونے پر ڈاکٹر محمد توقیر الحسن سیکرٹری جنرل و سینئر وائس چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و سیکرٹری انفارمیشن ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز اوروفد کی مبارکباد پھولوں کے ہار پہنائے اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
دیگر افراد میں میاں تنویر الحسن شاہین چوہدری محمد لطیف بھٹو ممبران چیمبر آف کامرس میاں وقاص مصطفی۔چوہدری محمد عرفان گجر۔۔عبدالسلام چوہدری و دیگر نے ملک عبدالرشید احمد کو مبارکباد دیتے ہوے نیک خواہشات کا آظہار کیا

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button