ہفتہ اتوار موسم کیسا رہے گا

پنجاب کا موسم 

ہفتہ کےروز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا
اتوار کےروز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم شام /رات میانوالی ، رحیم یارخان ،راولپنڈی ، اٹک ، چکوال ، جہلم ، منڈی بہاؤالدین ، حافظ آباد ، گوجرانوالہ ، گجرات ، سیالکوٹ، نارووال میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔

سندھ 

ہفتہ کےروز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اورگرم رہے گا۔
اتوار کےروز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا کے چند مقامات پر شام /رات کے دوران بارش کا امکان ہے۔

اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا کے چند مقامات پر میں شام /رات کے دوران بارش کا امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہا۔
گزشتہ روزریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت43،دادو،سکھراورشہید بینظیرآباد میں 41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اسلام آباد

ہفتہ کےروز: اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔
اتوار کےروز: اسلام آباد میں موسم خشک رہنے کے علاوہ شام /رات میں بارش کا امکان ۔

بلوچستان

ہفتہ کےروز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔
اتوار کےروز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔

کشمیر

ہفتہ کےروز: کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ موسم خشک رہنے کا امکان۔
اتوار کےروز: کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ شام /رات میں بارش کا امکان ۔

خیبرپختونخوان

ہفتہ کےروز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم چترال، دیر، سوات اورکرم میں شام /رات کے دوران بارش کا امکان ہے۔
اتوار کےروز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم چترال ، دیر ، سوات ، مالاکنڈ ، کوہستان ، شانگلہ ، بونیر ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد، ہری پور ، صوابی ، مردان ، نوشہرہ ، چارسدہ ،پشاور ، باجوڑ اور کرم میں شام /رات کے دوران بارش کا امکان ہے۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button