رحیم یارخان:فیملی کورٹ نے روٹھے ہوئے جوڑے میں صلح کروا دی

رحیم یارخان:فیملی کورٹ نے روٹھے ہوئے جوڑے میں صلح کروا دی۔

 چک 56کی رہائشی خدیجہ یاسمین نے گھریلو ناچاقی کے باعث چک100پی کے رہائشی  اپنے شوہر راحیل شکورکے خلاف عدالت میں خرچہ نان ونفقہ کا دعویٰ دائر کررکھا تھا
سماعت کے دوران دونوں فریقین کے کونسل محمد کامران آصف اورراشد محمود گجر ایڈووکیٹس نے عدالت کی ایما پر دونوں فریقین میں راضی نامے کے لئے کردار ادا کیا اوردونوں میاں بیوی میں راضی نامہ کروا دیا اس موقع پر محمد کامران آصف اورراشد محمود گجر ایڈووکیٹس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صلح میں خیر وبرکت ہے اس صلح پر فیملی جج ندیم اصغر ندیم نے بھی بھرپور کردارادا کیا ہے انہوں نے ہمیشہدبنگ اور منفر د فیصلے کیلئے ہیں اللہ پاک انہیں مزید ترقی عطاء فرمائے۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button