ایم پی اے مہندر پال سنگھ کی مذہبی ،سیاسی ،اور دیگر اہم شخصیت سے ملاقات
رحیم یار خان: ایم پی اے مہندر پال سنگھ کی مذہبی ،سیاسی ،اور دیگر اہم شخصیت سے ملاقات جس میں ساوتھ پنجاب کی تعمیر ترقی اور جاری میگا سکیموں سمیت اقلیتی امور پر سنٹرل سیکرٹریٹ کے سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ارشد داد ،مرکزی جوائنٹ سیکریٹری پی ٹی آئی مصدق گھمن ،وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم اہنگی پیر نورالحق ،چیف ارگنائزر پاکستان تحریک انصاف سینیٹر سیف اللہ خان سے خصوصی اور تفصیلی گفتگو کی
ایم پی اے سردار مہندر پال سنگھ کا اسلام آباد کا دورہ جس میں انہوں نے وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم اہنگی پیر نورالحق قادری سے ملاقات کی اور ان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہارے تعزیت کی اور دکھ کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی سردار مہندر پال نے اسلام آباد دورے میں سینٹرل سیکرٹریٹ میں مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پی ٹی آئی مصدق گھمن چیف آرگنائز پاکستان تحریک انصاف سینیٹر سیف اللہ خان نیازی ،سیکرٹریٹ میں مرکزی سینئر نائب صدر ارشد داد سے خصوصی ملاقاتیں کی اور پنجاب بھر میں جاری ترقی کاموں جن میں میگا پروجیکٹس پر خصوصی بات چیت کی ایم پی اے مہندر پال نے کہا کے جس طرح موجودہ حکومت نے ترقیاتی کام شروع کئے ہیں چند دنوں میں ان علاقوں میں خوشحالی ہی خوشحالی ہو گی وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں سے عوام کو بہتر سہولیات مل رہی ہیں انہوں نے ساوتھ پنجاب کی اقلیتی امور پر بھی تفصیلی گفتگو کی