سیاست میں کرپشن کنگ ایک بار پھر عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے نکلے ہیں۔آصف مجید

رحیم یار خان:پاکستان تحریک انصاف کے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری آصف مجید نے کہا کہ پاکستانی عوام نے مہنگائی برداشت کر کے وزیر اعظم عمران خان کا جو ساتھ دیا ہے اس کے ثمرات جلد ملنے والے ہیں۔

سیاست میں کرپشن کنگ ایک بار پھر عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے نکلے ہیں۔ جو عوام کے ہاتھوں پھر ذلیل ہونگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے آفس میں آنے والے حلقے سے آئے  معززین سے ملاقات کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کے ہر قوم نے ترقی سے پہلے قربانیاں دی ہیں پاکستان میں بھی ترقی کا دور شروع ہونے والا ہے عوام نے ملک کی تباہ ہال معیشت کوبحال کرانے لیے عمران کان کا مہنگائی برداشت کرکے جوساتھ دیا ہے یہ اعظیم قوم کی نشانی ہے چوہدری آصف مجید  نے کہا کے ملک بھر کی طرح رحیم یار خان کے مسائل کے حل کے لیے میگاہ پروجیکٹ لائے جارہے ہیں جن پر بہت جلد کام شروع ہوگا۔

کس سیدیگر مسائل کے ساتھ ساتھ شہر میں سیوریج کا مسلہ بھی حل ہو جائے گا۔ اس موقع پر انہوں نے شہر کے    مختلف علاقوں سے آئے معززین سے ان کے مسائل سنے اور ان کے حل کی یقین دہائی کرائی۔

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button