تحصیل صدر خالدہ مغل کی جوان سالہ بیٹی مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت

رحیم یار خان:پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر وٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 262 سردار صفدر خان کانجو، نےخواتین ونگ کی تحصیل صدر محترمہ خالدہ مغل کی جوان سالہ بیٹی مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں عمزداہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں موت ایک اٹل حقیقت ہے اس سے منہ نہیں موڑا جاسکتا، ہر انسان نے آخر کار اپنے آخری مقام کی طرف لوٹ کر جانا ہے، ہمیں موت سے پہلے اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیے، اس موقع پر حیدر چغتائی اور عدنان سومرو ,ربانی بلوچ، فیاض خان، ریئس طارق، مسلم گوندل، فرخ کورائی، عمیر بھٹی، شاہد خان بنگش، اظہار چوہدری، فرحان قادر ودیگر موجود تھے۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button