تازہ ترین خبروں کے لئے واٹس ایپ چینل جوائن کریں

Join WhatsApp Channel

رحیم یارخان میں لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو،شہری ٹرپ اٹھے

رحیم یارخان : شہر کے واسطی علاقوں عباسیہ پل فیصل روڑ نہر کنارہ جامعہ قادریہ بازار ریلوے روڑ ٹرسٹ کالونی روڑ غریب آباد سمیت دیگر علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے

چار بجے سے لیکر سات بجے یا رات نو بجے تک بجلی کی بندش کے باعث کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہو رہا ہے

شدید گرمی حبس سے پریشان حال مکینوں کو بجلی کی طویل بندش نے نڈھال کر دیا تاجروں مکینوں کا ضلعی انتظامیہ اور میپکو کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اک نظر

Back to top button