رحیم یارخان ڈاٹ نیٹ کی ویب سائٹ پر آرٹیکل یا خبریں شائع کرنے کے لئے ای میل کریں [email protected]

رحیم یارخان میں 12روزہ موک ایکسرسائز کا شیڈول جاری کر دیا

رحیم یارخان
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عرفان سمو کی جانب سے 12روزہ موک ایکسرسائز کا شیڈول جاری کر دیا

رحیم یارخان موک ایکسر سائز سٹی وصدرسرکل رحیم یارخان سٹی و صدر صادق آباد کوٹسبزل بھونگ سٹی خانپور و لیاقت پور کی حدود میں ہو گی،نوٹیفیکشن

رحیم یارخان موک ایکسرسائز سرکاری محکموں سمیت پرائیوٹ اداروں میں کی جائے گی ،نوٹیفیکشن

رحیم یارخان قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کے سربراہان محکمہ سول ڈیفنس کے ہمراہ موک ایکسر سائز کروائے گے،نوٹیفیکیشن

اک نظر

Back to top button