رحیم یارخان ڈاٹ نیٹ کی ویب سائٹ پر آرٹیکل یا خبریں شائع کرنے کے لئے ای میل کریں [email protected]

چولستان ،چاپووالامیں اسرائیلی ساختہ انڈین ڈرون تباہ

Israeli-made Indian drone destroyed in Chapuwala, Cholistan

چولستان ،چاپووالامیں اسرائیلی ساختہ انڈین ڈرون تباہ،ڈرون کاملبہ دوایکٹرپرگرا،ذرائع کے مطابق چولستان میں بھارتی ڈرون گر کر تباہ ۔

عینی شاہدین کے مطابق چاپو والا کے مقام پر زوردار دھماکہ کی آوازیں دور تک سنی گئیں۔ چاپو والا میں ڈرون کا ملبہ دو ایکڑ پر گرا۔انڈیا کی طرف سے آنے والے ڈرون سے کوئی نقصان نہیں ہوا آئی ایس پی آر کے مطابق افواج پاکستان کی سافٹ کِل (تکنیکی) اور ہارڈ کِل (ہتھیاروں) سے اب تک 25 اسرائیلی ساخت کے ہیروپ ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے بھارت کے 6ß7 مئی کے بزدلانہ حملہ میں 5 جدید طیاروں، ڈرونز، متعدد پوسٹوں کے تباہ اور فوجی ہلاکتوں ہونے کے بعد، بھارت بوکھلاہٹ میں یہ اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرونز سے پاکستان پر حملہ کر رہا ہے یہ بزدلانہ حملہ بھارت کی پریشانی اور بھوکلاہٹ کی نشانی ہے

Israeli-made Indian drone destroyed in Chapuwala, Cholistan

اک نظر

Back to top button