صادق آباد میں متعدد سکولوں کے اساتذہ پانچ ماہ سے تنخواہوں سے محروم
صادق آباد ۔PEIMAکے زیر سرپرستی چلنے والے متعدد سکولوں کے اساتذہ کو پچھلے پانچ ماہ سے تنخواہیں نہیں دی گئی ،
تنخواہیں نہ ملنے پر اساتذہ کا احتجاج ۔سکول بند کر کے روڈ پر کلاسیں لگا لیں ۔
ہمیں ہمارا حق دیا جائے ۔تنخواہیں نہ ملنے تک احتجاج جاری رہے گا ۔۔اساتذہ
گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول چک نمبر 153 پی میں ٹیچرز نے بینرز اٹھا کر احتجاج کیا
پانچ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر ہمارے گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی ہے
وزیر تعلیم اس بات کا فوری نوٹس لیں اساتذہ کی اپیل