رحیم یارخان میں موسم کی صورتحال
اتوار کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ جبکہ شام /رات میں نارووال، سیالکوٹ اور گجرات میں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
پیرکے روز : صوبہ کے بیشتر اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شام /رات میں خطۂ پوٹھوہار ، گجرات،نارووال، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور حافظ آباد میں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اتوار کے روز ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شام/رات میں جنوب مشرقی سندھ ،کشمیراور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقا مات پر آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔
پیر کے روز ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم شام/رات میں خطۂ پوٹھوہار،شمال مشرقی پنجاب اورکشمیرمیں آندھی/تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ چند مقا مات پر بارش کا امکان ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا۔ تاہم خضدار13اورراولاکوٹ میں 04 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:سبی47،نوکنڈی 46، جیکب آباداوردالبندین میں 44ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔