رحیم یارخان میں بارشیں اور تیز آندھی کی پیشگوئی
رحیم یارخان (سلیم کھوکھر)محکمہ موسمیات کے مطابق
اتوار کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم خطۂ پوٹھوہار، گجرات ،گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، ساہیوال اورلاہورمیں آندھی / گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اس دوران ملتان ، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کے اضلاع میں آندھی/گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع۔
پیر کے روز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم خطۂ پوٹھوہار، گجرات ،گوجرانوالہ، سیالکوٹ،فیصل آباد،ساہیوال اورلاہورمیں آندھی / گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔اس دوران ملتان ، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کے اضلاع میں آندھی/گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع۔