میپکوٹیم کاسابق ممبر صوبائی اسمبلی ممتاز علی چانگ کے ڈیرے پرچھاپہ

رحیم یارخان:ڈائریکٹ کنڈیاں لگاکر رنگے ہاتھوں پکڑے جانیوالے سابق ممبر صوبائی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا‘

گزشتہ سے پیوشتہ روز میپکو کی جانب سے کئیے جانے والے بجلی چور صارفین کے خلاف آپریشن کے دوران میپکو بھونگ نے کارروائی کرتے ہوئے سابق ممبر صوبائی اسمبلی ممتاز علی چانگ کے ڈیرے پرچھاپہ مارکر بڑے پیمانے پرکی جانیوالی بجلی کی چوری پکڑلی تھی جس کے خلاف سب ڈویژن آفیسر میپکو آپریشن رحیم آباد محمدشاہدکی مدعیت میں مقدمہ اندراج کیاگیا ہے جبکہ بجلی کی چوری کرنے کاتخمینہ20لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ جبکہ ملزم ممتاز علی چانگ میپکو کا لاکھوں روپے مالیت کا نادہندہ بھی پایاگیاہے‘ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button