تازہ ترین خبروں کے لئے واٹس ایپ چینل جوائن کریں

Join WhatsApp Channel

نامعلوم افراد نے ریسکیو1122 کاملازم اغوا کرلیا

نامعلوم افراد نے ریسکیو1122 کاملازم اغوا کرلیاپولیس تاحال مغوی کوبازیاب کرانے میں ناکام لواحقین میں تشویش کی لہردوڑ گئی

 اسلامی کالونی کے رہائشی محمدذیشان ہاشمی نے تھانہ بغدادالجدید میں مقدمہ درج کرایاکہ اس کابڑابھائی عابدسلیم ہاشمی ریسکیو1122 میں ملازم ہے دوروز قبل اپنی والدہ کی تیمارداری کیلئے سول ہسپتال گیاتوواپس نہ آیا اوراس کاموبائل نمبربندہوگیا

انہوں نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ اس کے بھائی کونامعلوم افراد نے اغواکرلیاہے اس لرزہ خیزواردات پورے علاقے میں تشویش پائی جارہی ہے ریسکیو1122 کے دفترکی طرف سے پیروی کرنے کے باوجود پولیس مغوی کوبرآمدکرانے میں ناکام نظرآرہی ہے ۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button