شیخ فیاض الدین جنرل سیکرٹری ملک ندیم کی رہائش گاہ پر آمد
خان پور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ممبر قومی اسمبلی شیخ فیاض الدین ،ایم پی اے پنجاب اسمبلی حاجی محمد ارشد جاوید ، غریب آباد میں چیئرمین غریب آباد اتحاد گروپ حاجی عبدالمجید ،صدر ارشد رحمانی ،جنرل سیکرٹری ملک ندیم کی رہائش گاہ پر تشریف لائے
جس پر علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے انکو ویلکم کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر ملک برادری کی سرکردہ شخصیت حافظ محمد شفیع ،ملک خوشی محمد ایڈووکیٹ ، ملک عبد المجید ،شفیق مغل، سلیم مغل ،خوشی محمد رشید عباسی ،پروفیسر ندیم،رحمت عباسی ،حاجی تاج رحمانی،نعیم مغل ،یوسف رحمانی ،عمر دین مغل ،اصغر مغل ،ملک عبدالستار ،ملک انور ،ملک منظور ،ملک نور ،ملک غلام رسول ،ملک اسلام دین ،ملک اصغر ،ملک عبدالحمید ،و دیگر بھی موجود تھے