رحیم یارخان میں 15سالہ لڑکی نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی

رحیم یارخان:کھانا نہ بنانے پر والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ15سالہ دوشیزہ نے گلے میں ٖپھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی،

پولیس نے واقعہ کو خودکشی قرار دے کر نعش تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردی،

موضع کامل لاڑ کی رہائشی15سالہ اقصی کو والدہ نے کھانا نہ بنانے پر ڈانٹ دیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر اقصی نے گلے میں ٖ پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کوخودکشی قرار دے کرنعش تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردی۔

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button