تیزہواؤں/آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اتوار ،سوموار  صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم مری اورگردونواح میں بارش ہو سکتی ہے۔
اتوار کےروز: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم خطہ پو ٹھو ہار، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، گجرات،سرگودھا،منڈی بہاؤالدین ،فیصل آباداورلاہورمیں تیزہواؤں/آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیراوراسلام آباد میں چند مقامات پرتیزہواؤں/آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔
آج ر یکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت اورشہید بینظیر آباد میں39ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button