صادق آباد میں ڈاکووں کی فائرنگ سے 4افراد جابحق
رحیم یار خان شر اور ماچھی قبیلے کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ جاری،ڈی پی او رضوان عمر گوندل بھی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر روانہ ہوگئے
کچہ ماچھکہ میں دو قبیلوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ،
ایس ایچ او ماچھکہ بکتر بند گاڑیوں ، ایلیٹ کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پہنچ گئے ، دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ جاری،
شر اور ماچھی قبیلے کے درمیان پرانی دشمنی کی وجہ سے فائرنگ کا واقع پیش آ یا، دونوں اطراف سے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
اے ایس پی سرکل صادق آباد ، ایس ایچ اوز ، کوٹسبزل ،بھونگ اور سرکلز کی بھاری نفری کچہ ماچھکہ کے لئے روانہ ، پولیس موقع پر ریسپانس کرتے ہوئے مزید کاروائی جاری رکھے ہوئے ، ترجمان پولیس