مخدوم عذیر ہاشمی کی میاں سجاد علی کے والد حاجی محمد اقبال مرحوم کی وفات پر تعزیت کے لیے اقبال گارڈن آمد

رحیم یار خان :سابق ایم این اے مخدوم عمادالدین ہاشمی کے فرزند مخدوم عذیر ہاشمی کی ایسوسی ایشن آف بلڈر اینڈ ڈویلپرز کے ضلعی صدر میاں سجاد علی اور معروف ٹائون پلانرحاجی لیاقت علی سے والد حاجی محمد اقبال مرحوم کی وفات پر تعزیت کے لیے اقبال گارڈن آمد
اس موقع پر انہوں  نے دعائے مغفرت پڑھی اور صبرو جمیل کی تلقین کی انہوں نے کہاکہ والدین اولاد کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں لیکن دنیا فانی ہے ہر انسان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے اللہ رسول اور قرآن مجید کے احکامات کی روشنی میں زندگی گزار کر انسان دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتا ہے انہوں نے سوگوار خاندان کو صبر کی تلقین کی اور کہا کہ اللہ کی رضاء ہے صدمہ بڑا ہے اللہ پاک صبر کرنے کی توفیق دے ۔اس موقع پر ایگزیکٹو ممبر صادق کلب ملک رشید احمد، میاں سعید آصف ، ڈاکٹر توقیر الحسن دیگر بھی موجو د ہیں۔

Show More

اک نظر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button