رحیم یارخان چیمبر آف کامرس میں Amazon ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا
رحیم یارخان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں Amazon ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔
پوری دنیا اس وقت آن لائن بزنس پر شفٹ ہو رہی ہیں اس بات کو زیر نظر رکھتے ہوئے چوہدری جاوید ارشاد صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز حقیقی معنوں میں مسلسل کوشاں ہیں کے ضلع رحیم یار خان کے کاروباری طبقے کو بھی آن لائن کاروبار کے بارے میں تربیت دلوائی جا سکے تاکہ ہمارے ضلع کے کاروباری حضرات بھی پوری دنیا کے ساتھ چل سکیں۔
چوہدری جاوید ارشاد کا کہنا تھا کہ ہم سمیڈا کے بے حد مشکور ہیں کہ انہوں نے ہماری اس درخواست پر ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔
تمام کاروباری حلقے سے درخواست ہے کہ آئیں مل کر تاجر برادری کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
amazon