قاضی نذر محمد کے بھتیجے محمد بلال قاضی کا دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا
رحیم یار خان : سابق ناظم یونین کونسل امین گڑھ قاضی عبدالجلیل مرحوم کے صاحبزادے معروف قانون دان و سابق ٹی ایم او قاضی عبدالجمیل اور معروف سیاسی سماجی رہنما نمبر دار امین گڑھ ، قاضی نذر محمد کے بھتیجے محمد بلال قاضی کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی
پاکستان تحریک انصاف ، پاکستان مسلم لیگ ن ، پاکستان پیپلز پارٹی سمیت صںعت کاروں ، تاجروں ،وکلاء و سماجی شخصیات عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال ، مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما و رکن صوبائ اسمبلی بیگم عشرت اشرف، مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری سابق ایم این اے میاں امتیاز احمد،پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری عشر زکوۃ،چوہدری محمد شفیق،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سٹی ایم پی اے چوہدری آصف مجید، صدر انجمن تاجران عبدالرئوف مختار،چوہدری شاہد افتخار گجر، چیف کوارڈینٹر ٹو سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود،مختار جام ،ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیٹھ وقاص ماجد، ڈائریکٹرز ولی سنزگروپ چوہدری علی جاوید،چوہدری نعمان محمود،چوہدری ریاض احمد، چوہدری محمد علی ،چوہدری خضر حیات، چوہدری حسان علی ، رانا جان محمد، وقار علی سندھو، فاروق ورند ایڈووکیٹ، بشارت ہندل ایڈووکیٹ، رانا بابر ندیم ، رانا عبدالشکور خاں ، رانا لیاقت علی ریئس فواد چاچڑ، جمال مراد فقیر، منصور شہزاد، ہارون خان مزاری ، بائو اعجاز احمد،حاجی ظہور احمد گوجر، سیٹھ بلال ماجد، سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی
جبکہ فیملی ممبران قاضی نذر محمد، محمد حسن قاضی،شایان خان شیروانی، محمد اویس قاضی، قاضی ذیشان ظفر،قاضی ظفر اقبال ، احمد الدین قاضی، قاضی حمزہ،نے ولیمہ میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو ویلکم کیا مہمانوں کے اعزاز میں پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔